یمنی افواج کا سعودی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے شدید حملہ

گلگت( ایم ڈبلیو ایم میڈیا سیل، فارن ڈیسک) یمن کی مسلح افواج اور انصاراللہ نے جیزان کے شمال میں سعودی فوج کے مختلف ٹھکانوں پر زبردست بمباری کرکے سعودی افواج کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔یمن کی نیوز ایجنسی (سبا) کے مطابق نجران اور عسیر کے علاقوں البہتیت،مثان،الداؤد ماؤنٹین،شباکت،الخوبا،قرہ الگوایہ،قائم ذبیدمیں قائم سعودی فورسز کے ٹھکانوں کوسخت نقصان پہنچایا ہے۔فوجی ترجمان کے مطابق اس حملے میں گیارہ سعودی فوجیوں کو ہلاک اور بیشتر کو زخمی کرنے کے علاوہ دشمن کی کئی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

About Ali Haider

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.