گلگت سے وحدت سکاؤٹس کا سات رکنی وفد اربعین کے موقع پر زائرین امام حسین کی خدمت کیلئے کربلا معلی پہنچ گیا۔

گلگت (ایم ڈبلیو ایم میڈیا سیل) گلگت سے وحدت سکاؤٹس کا سات رکنی وفد مرکزی سیکرٹری وحدت سکاؤٹس برادر تنصیر حیدر شہیدی کی قیادت میں کربلا پہنچ گیا ہے جہاں وحدت سکاؤٹس کے اہلکار دنیا بھر سے اربعین کے موقع آنے والے زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمات سرانجام دینگے۔یاد رہے کہ وحدت سکاؤٹس پہلی مرتبہ نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے زائرین کی خدمت کیلئے عراق پہنچ چکا ہے جہاں وہ زائرین کو میڈیکل، سبیل اور دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائینگے

About Ali Haider

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.